• جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان:پروٹیز کرکٹر سکیورٹی کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر تبریزشمسی نے کراچی میں ملنے والی فو ل پروف سیکیورٹی کی تعریف کرتے ہوئے اسے مشہور ایکشن گیم کال آف ڈیوٹی سے تشبیہ دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے، کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کیلئے کراچی شہر میں فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں جسے دیکھ کر جنوبی افریقی کھلاڑی بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکے۔

جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر تبریز شمسی نے سیکیورٹی کی تعریف کرتے ہوئے اسے مشہور ایکشن گیم "کال آف ڈیوٹی” سے تشبیہ دیدی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں تبریز نےایک ویڈیو شیئر کی جس میں ٹیم  سیکیورٹی اسکواڈ کے حصار میں کراچی کی سڑکوں سے گزر رہی ہے۔

انہوں نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ”سیکیورٹی بہت سخت ہے”، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں پر چاک و چوبند اہلکار سوار ہیں، اور کھلاڑیوں کی گاڑی کو گھیرے ہوئے ہیں، سیکیورٹی اسکواڈ میں ایک ہیلی کاپٹر بھی شامل ہے جو موومنٹ کی فضائی نگرانی بھی کررہا ہے۔

تبریز نے اپنی دوسری ٹویٹ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ایک گاڑی پر سوار 2 اہلکاروں کی تصویر لے کر پوسٹ کی اور لکھا ” اصل زندگی کی کال آف ڈیوٹی، یہ لوگ چھوٹے کھلونوں سے نہیں کھیلتے، انہیں اپنے کام کا احساس ہے”۔

واضح رہے کہ 27 کھلاڑیوں اور 11 آفیشلز پر مشتمل جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم گزشتہ روز کراچی پہنچی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

#Siasatpk #southafrica #PakvsSa #CrucketBackHome
    00
    جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان:پروٹیز کرکٹر سکیورٹی کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر تبریزشمسی نے کراچی میں ملنے والی فو ل پروف سیکیورٹی کی تعریف کرتے ہوئے اسے مشہور ایکشن گیم کال آف ڈیوٹی سے تشبیہ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے، کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کیلئے کراچی شہر میں فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں جسے دیکھ کر جنوبی افریقی کھلاڑی بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکے۔ جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر تبریز شمسی نے سیکیورٹی کی تعریف کرتے ہوئے اسے مشہور ایکشن گیم "کال آف ڈیوٹی” سے تشبیہ دیدی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں تبریز نےایک ویڈیو شیئر کی جس میں ٹیم سیکیورٹی اسکواڈ کے حصار میں کراچی کی سڑکوں سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ”سیکیورٹی بہت سخت ہے”، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں پر چاک و چوبند اہلکار سوار ہیں، اور کھلاڑیوں کی گاڑی کو گھیرے ہوئے ہیں، سیکیورٹی اسکواڈ میں ایک ہیلی کاپٹر بھی شامل ہے جو موومنٹ کی فضائی نگرانی بھی کررہا ہے۔ تبریز نے اپنی دوسری ٹویٹ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ایک گاڑی پر سوار 2 اہلکاروں کی تصویر لے کر پوسٹ کی اور لکھا ” اصل زندگی کی کال آف ڈیوٹی، یہ لوگ چھوٹے کھلونوں سے نہیں کھیلتے، انہیں اپنے کام کا احساس ہے”۔ واضح رہے کہ 27 کھلاڑیوں اور 11 آفیشلز پر مشتمل جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم گزشتہ روز کراچی پہنچی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ #Siasatpk #southafrica #PakvsSa #CrucketBackHome
  • As compared to 2019, Pakistan has shown immense growth in terms of all economic indicators in the year 2020. The government’s aggressive efforts to broaden the tax net, increase Forex reserves and industry-friendly policies have led to remarkable growth in LSM (Large Scale Manufacturing).

To put that into perspective, the following figures indicate the growth in terms of economic indicators in December 2020 as compared to December 2019.

 Inflation decreased from 12.6 in 2019 to 7.9 in 2020.
FBR tax collection increased from 469 billion in 2019 to 508 billion rupees in 2020.
Exports increased from 1993 to 2357 million ruppees.
Remittances at an average 2 billion dollars a month.
Forex increased to 20.254 billion dollars.
Current account turned into surplus from minus 319 million in December 2019 to plus 447 million dollars in the December 2020.
The above statistics indicate that:

LSM (Large Scale Manufacturing) increased by 5.4%.
Inflation decreased by 8%.
Tax collection increased by 5%.
Remittances increased by 24.8%.
Forex Reserves increased by 7.7% to 20.25 billion dollars, the highest in the last three years.
Current Account Deficit decreased by 193%.
Not just this, due to increased confidence in Pakistani leadership, this is the seventh month in a row that remittances crossed the $2 billion mark. It provides a new lifeline to the Pakistani economy, which is expected to return to growth this year.

What are your views on this? Share in the comments bar below.
.

#Siasatpk #Pakistan #Economy #Statistics
    00
    As compared to 2019, Pakistan has shown immense growth in terms of all economic indicators in the year 2020. The government’s aggressive efforts to broaden the tax net, increase Forex reserves and industry-friendly policies have led to remarkable growth in LSM (Large Scale Manufacturing). To put that into perspective, the following figures indicate the growth in terms of economic indicators in December 2020 as compared to December 2019. Inflation decreased from 12.6 in 2019 to 7.9 in 2020. FBR tax collection increased from 469 billion in 2019 to 508 billion rupees in 2020. Exports increased from 1993 to 2357 million ruppees. Remittances at an average 2 billion dollars a month. Forex increased to 20.254 billion dollars. Current account turned into surplus from minus 319 million in December 2019 to plus 447 million dollars in the December 2020. The above statistics indicate that: LSM (Large Scale Manufacturing) increased by 5.4%. Inflation decreased by 8%. Tax collection increased by 5%. Remittances increased by 24.8%. Forex Reserves increased by 7.7% to 20.25 billion dollars, the highest in the last three years. Current Account Deficit decreased by 193%. Not just this, due to increased confidence in Pakistani leadership, this is the seventh month in a row that remittances crossed the $2 billion mark. It provides a new lifeline to the Pakistani economy, which is expected to return to growth this year. What are your views on this? Share in the comments bar below. . #Siasatpk #Pakistan #Economy #Statistics
  • کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ملک میں اہم اقدام اٹھالیا گیا، پاکستان نے کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے، ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے برطانوی ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی،اے زیڈڈی 1222 کورونا ویکسین آکسفورڈ،آسٹرازنیکا کی تیارکردہ ہے،منظوری پر آسٹرازنیکاویکسین دررآمدکی جائے گی اور پاکستان میں استعمال ہو سکے گی۔

برطانوی ویکسین کے استعمال کی اجازت پاکستان کمپنی نے مانگی تھی ،کراچی کی فارما کمپنی آسٹرازنیکا کورونا ویکسین درآمد کرے گی ،کراچی کی فارما کمپنی اسٹرازنیکا ویکسین کی قیمت حکومت طے کرے گی،آسٹرازنیکا کورونا ویکسین برطانوی وزارت صحت سے منظور شدہ ہے اورآسٹرازنیکا کی کورونا ویکسین کی کامیابی کاتناسب 62 فیصدہے۔

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں، ایک دن میں اکتالیس ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے، جن میں کورونا کے دو ہزار پانچ سو اکیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا متاثرین کی کل تعداد پانچ لاکھ انیس ہزار سے تجاوز کرگئی ۔۔ نیشنل اینڈ کمانڈ سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں تینالیس افراد جاں بحق ہوگئے۔۔ جاں بحق افرادکی مجموعی تعداددس ہزار نو سے زیادہ ہوگئی۔

گزشتہ روز وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا کہ وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت طلب کی ہے، وائرس کے اثرات میں تبدیلی آرہی ہے، وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے، لگ رہاہے ہم آخری ملک ہوں گےجن کے پاس کورونا ویکسین آئے گی، وفاقی حکومت سےویکسین کے حصول کیلئے بارہا باتیں کی ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ وفاق سے بات ہوئی ،ویکسین کہاں سے کس مینوفیکچر سے ،کتنی اور کس ٹائم فریم میں لی جائے گی ، ہمیں کچھ اندازہ نہیں کتنی اور کس ٹائم فریم میں ویکسیں آئے گی، یہ بہت ہی مشکل مرحلہ ہے ،ہمیں 70سے 80فیصد افراد کو ویکسین لگانی ہے ،ویکسین کیلئےچین کی حکومت سے بات ہوئی ہے ، لیکن حصول وفاق کا کام ہے بطور صوبہ ہم چین سے براہ راست ویکسین نہیں لے سکتے۔

#Siasatpk #covid_19 #coronavirus #vaccinecovid19
    00
    کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ملک میں اہم اقدام اٹھالیا گیا، پاکستان نے کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے، ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے برطانوی ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی،اے زیڈڈی 1222 کورونا ویکسین آکسفورڈ،آسٹرازنیکا کی تیارکردہ ہے،منظوری پر آسٹرازنیکاویکسین دررآمدکی جائے گی اور پاکستان میں استعمال ہو سکے گی۔ برطانوی ویکسین کے استعمال کی اجازت پاکستان کمپنی نے مانگی تھی ،کراچی کی فارما کمپنی آسٹرازنیکا کورونا ویکسین درآمد کرے گی ،کراچی کی فارما کمپنی اسٹرازنیکا ویکسین کی قیمت حکومت طے کرے گی،آسٹرازنیکا کورونا ویکسین برطانوی وزارت صحت سے منظور شدہ ہے اورآسٹرازنیکا کی کورونا ویکسین کی کامیابی کاتناسب 62 فیصدہے۔ پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں، ایک دن میں اکتالیس ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے، جن میں کورونا کے دو ہزار پانچ سو اکیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا متاثرین کی کل تعداد پانچ لاکھ انیس ہزار سے تجاوز کرگئی ۔۔ نیشنل اینڈ کمانڈ سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں تینالیس افراد جاں بحق ہوگئے۔۔ جاں بحق افرادکی مجموعی تعداددس ہزار نو سے زیادہ ہوگئی۔ گزشتہ روز وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا کہ وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت طلب کی ہے، وائرس کے اثرات میں تبدیلی آرہی ہے، وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے، لگ رہاہے ہم آخری ملک ہوں گےجن کے پاس کورونا ویکسین آئے گی، وفاقی حکومت سےویکسین کے حصول کیلئے بارہا باتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وفاق سے بات ہوئی ،ویکسین کہاں سے کس مینوفیکچر سے ،کتنی اور کس ٹائم فریم میں لی جائے گی ، ہمیں کچھ اندازہ نہیں کتنی اور کس ٹائم فریم میں ویکسیں آئے گی، یہ بہت ہی مشکل مرحلہ ہے ،ہمیں 70سے 80فیصد افراد کو ویکسین لگانی ہے ،ویکسین کیلئےچین کی حکومت سے بات ہوئی ہے ، لیکن حصول وفاق کا کام ہے بطور صوبہ ہم چین سے براہ راست ویکسین نہیں لے سکتے۔ #Siasatpk #covid_19 #coronavirus #vaccinecovid19
  • بھارتی وزیراعظم نریندر مودی طویل عرصے سے اپنے بال اور داڑھی نہیں کٹوا رہے ہیں، جس پر ایک تقریب کے دوران مودی کے قریبی ساتھی اوربابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے معاملے کے ٹرسٹ بورڈ میں شامل سوامی وشوا پرسانا سے صحافیوں نے سوال کیا۔

مودی کے قریبی دوست سوامی وشوا پرسانا نے انکشاف کیا کہ مودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہونے تک داڑھی اور بال نہ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ سنککلپا کہلاتا ہے،پیجوارا سییر میں وزیر اعظم مودی کی بڑھتی ہوئی داڑھی ، بالوں کے بارے میں ایک نظریہ ہے۔

رواں سال بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی داڑھی اور بال کافی بڑے ہوگئے ہیں۔ اس کے بارے میں بھارتی میڈیا بھی باتیں چل رہی ہیں، مودی کے ایک قریبی ساتھی نے جب راز بتایا تو مودی پر تنقید کی جانے لگی،عوام نے کہا مودی کے ڈرامے انیس سو پچھتر سے چل رہے ہیں،اس وقت بھی داڑھی بڑھی کرکے گورودوارا کا ہیڈ بن گیا، جبکہ مودی کے کارٹونز میڈیا کی رونق بنے ہوئے ہیں کہا جارہا ہے مودی سکھ کسانوں کو رام کرنا چاہتے اس لئے داڑھی بڑھارہے ہیں۔

گزشتہ سال مودی نے شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ،بھومی پوجا کے بعد مندر کے سب سے اندرونی حصے میں ایک چاندی کی علامتی اینٹ رکھی جو کہ آئندہ بننے والے مندر کا سب سے مقدس حصہ ہو گا۔

ایودھیا کی بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر کے دور میں ایک مقامی جرنیل نے ان کے نام پر تعمیر کروائی تھی،ہندوؤں کا ‏عقیدہ ہے کہ ان کے بھگوان رام چندر جی اسی مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ ان کے مطابق بابری مسجد رام مندر کو توڑ کر اسی کی جگہ بنائی گئی تھی ۔ ایودھیا میں 19ویں صدی میں اس مقام پر قبضے کے لیے ہندوؤں اور مسلمانوں میں فساد ہوا تھا اور یہ معاملہ انگریزوں کے دور حکمرانی میں عدالت میں پہنچا تھا جہاں عدالت نے فیصلہ مسلمانوں کے حق میں دیا تھا۔

بابری مسجد معاملہ اس وقت وقت حل ہوا جب دو سال قبل نومبر میں بھارتی سپریم کورٹ نے ایک طویل مقدمے کے بعد بابری مسجد کی متنازع زمین کا فیصلہ رام مندر کی تعمیر کے حامیوں کے حق میں سنایا
#Siasatpk #NarendraModi #rammandir #BabariMasjid
    00
    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی طویل عرصے سے اپنے بال اور داڑھی نہیں کٹوا رہے ہیں، جس پر ایک تقریب کے دوران مودی کے قریبی ساتھی اوربابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے معاملے کے ٹرسٹ بورڈ میں شامل سوامی وشوا پرسانا سے صحافیوں نے سوال کیا۔ مودی کے قریبی دوست سوامی وشوا پرسانا نے انکشاف کیا کہ مودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہونے تک داڑھی اور بال نہ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ سنککلپا کہلاتا ہے،پیجوارا سییر میں وزیر اعظم مودی کی بڑھتی ہوئی داڑھی ، بالوں کے بارے میں ایک نظریہ ہے۔ رواں سال بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی داڑھی اور بال کافی بڑے ہوگئے ہیں۔ اس کے بارے میں بھارتی میڈیا بھی باتیں چل رہی ہیں، مودی کے ایک قریبی ساتھی نے جب راز بتایا تو مودی پر تنقید کی جانے لگی،عوام نے کہا مودی کے ڈرامے انیس سو پچھتر سے چل رہے ہیں،اس وقت بھی داڑھی بڑھی کرکے گورودوارا کا ہیڈ بن گیا، جبکہ مودی کے کارٹونز میڈیا کی رونق بنے ہوئے ہیں کہا جارہا ہے مودی سکھ کسانوں کو رام کرنا چاہتے اس لئے داڑھی بڑھارہے ہیں۔ گزشتہ سال مودی نے شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ،بھومی پوجا کے بعد مندر کے سب سے اندرونی حصے میں ایک چاندی کی علامتی اینٹ رکھی جو کہ آئندہ بننے والے مندر کا سب سے مقدس حصہ ہو گا۔ ایودھیا کی بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر کے دور میں ایک مقامی جرنیل نے ان کے نام پر تعمیر کروائی تھی،ہندوؤں کا ‏عقیدہ ہے کہ ان کے بھگوان رام چندر جی اسی مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ ان کے مطابق بابری مسجد رام مندر کو توڑ کر اسی کی جگہ بنائی گئی تھی ۔ ایودھیا میں 19ویں صدی میں اس مقام پر قبضے کے لیے ہندوؤں اور مسلمانوں میں فساد ہوا تھا اور یہ معاملہ انگریزوں کے دور حکمرانی میں عدالت میں پہنچا تھا جہاں عدالت نے فیصلہ مسلمانوں کے حق میں دیا تھا۔ بابری مسجد معاملہ اس وقت وقت حل ہوا جب دو سال قبل نومبر میں بھارتی سپریم کورٹ نے ایک طویل مقدمے کے بعد بابری مسجد کی متنازع زمین کا فیصلہ رام مندر کی تعمیر کے حامیوں کے حق میں سنایا #Siasatpk #NarendraModi #rammandir #BabariMasjid
  • From the archives
    00
    From the archives
  • Percentage Growth of each Social app between 5-10 Jan, 2021
.
.
.
#Siasatpk #socialmedia #Apps #encryptedmessenger  #Privacy
    00
    Percentage Growth of each Social app between 5-10 Jan, 2021 . . . #Siasatpk #socialmedia #Apps #encryptedmessenger #Privacy
  • چائے پاکستانیوں کے لئے لازم و ملزوم اور سب سے اہم مشروب ہے، جس کے بغیر تو نہ پاکستانی کام کرسکتے نہ ہی کام آگے بڑھاسکتے، طلبہ پڑھ رہے ہوں تو ایک کپ چائے وقفے وقفے کے بعد ضروری، خواتین کیلئے کام کے دوران اور مرد حضرات کو جب بھی دے دی جائے شوق سے پی لیتے ہیں، شام میں ناشتے کے ساتھ اور رات کے کھانے کے بعد کا وقت تو چائے کیلئے مخصوص ہے۔

پاکستانی چائے کے اتنے شیدائی ہیں کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران چھیالیس ارب کی چائے پی گئے ہیں، رواں سال جولائی سے دسمبر کے دوران درآمد کی جانیوالی اشیا کی تفصیلات سامنے آگئیں،ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر تک پاکستان نے 46 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی،اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 1لاکھ 30 ہزار میڑک ٹن چائے درآمد کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی دورانیے میں 35 ارب 80 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی تھی جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران 97 ہزار میٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی، یعنی سالانہ بنیاد پر 31 فیصد سے زائد مالیت کی چائے درآمد کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران پاکستان نے 42 ہزار میٹرک ٹن ڈرائی فروٹ درآمد کیا، مالی سال2020-21 کے 6 ماہ کے دوران 7 ارب 94 کروڑ روپے کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا گیا ہے،جولائی سے دسمبر تک 163فیصد زائد مالیت کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا تھا، گزشتہ مالی سال کے 6 ماہ کے دوران 3 ارب روپے کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا تھا، گزشتہ مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران 14 ہزار میٹرک ٹن ڈرائی فروٹ درآمد کیا گیا تھا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران 24 لاکھ 89 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی جا چکی یعنی ایک کھرب 6 ارب روپے سے زائد کی گندم درآمد کی جاچکی ہے۔
5 لاکھ 68 ہزار 200 میٹرک ٹن دالیں درآمد کی جاچکی ہیں، رواں سال 6 ماہ کے دوران 47 ارب روپے کی دالیں درآمد کی جاچکی، گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی نسبت 22 فیصد زائد کی دالیں درآمد کی جا چکی ہیں۔

#Siasatpk #tealovers #imports #pakistan
    00
    چائے پاکستانیوں کے لئے لازم و ملزوم اور سب سے اہم مشروب ہے، جس کے بغیر تو نہ پاکستانی کام کرسکتے نہ ہی کام آگے بڑھاسکتے، طلبہ پڑھ رہے ہوں تو ایک کپ چائے وقفے وقفے کے بعد ضروری، خواتین کیلئے کام کے دوران اور مرد حضرات کو جب بھی دے دی جائے شوق سے پی لیتے ہیں، شام میں ناشتے کے ساتھ اور رات کے کھانے کے بعد کا وقت تو چائے کیلئے مخصوص ہے۔ پاکستانی چائے کے اتنے شیدائی ہیں کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران چھیالیس ارب کی چائے پی گئے ہیں، رواں سال جولائی سے دسمبر کے دوران درآمد کی جانیوالی اشیا کی تفصیلات سامنے آگئیں،ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر تک پاکستان نے 46 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی،اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 1لاکھ 30 ہزار میڑک ٹن چائے درآمد کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی دورانیے میں 35 ارب 80 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی تھی جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران 97 ہزار میٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی، یعنی سالانہ بنیاد پر 31 فیصد سے زائد مالیت کی چائے درآمد کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران پاکستان نے 42 ہزار میٹرک ٹن ڈرائی فروٹ درآمد کیا، مالی سال2020-21 کے 6 ماہ کے دوران 7 ارب 94 کروڑ روپے کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا گیا ہے،جولائی سے دسمبر تک 163فیصد زائد مالیت کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا تھا، گزشتہ مالی سال کے 6 ماہ کے دوران 3 ارب روپے کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا تھا، گزشتہ مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران 14 ہزار میٹرک ٹن ڈرائی فروٹ درآمد کیا گیا تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران 24 لاکھ 89 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی جا چکی یعنی ایک کھرب 6 ارب روپے سے زائد کی گندم درآمد کی جاچکی ہے۔ 5 لاکھ 68 ہزار 200 میٹرک ٹن دالیں درآمد کی جاچکی ہیں، رواں سال 6 ماہ کے دوران 47 ارب روپے کی دالیں درآمد کی جاچکی، گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی نسبت 22 فیصد زائد کی دالیں درآمد کی جا چکی ہیں۔ #Siasatpk #tealovers #imports #pakistan
  • صارفین کی تنقید اور متبادل ایپس پراکاؤنٹس،واٹس ایپ کی تبدیلی پالیسی مؤخر

واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کو مطمئن کرنے اور انہیں سنگنل اور ٹیلی گرام سمیت دیگر متبادل اور رائیول ایپس پر اکاؤنٹس بنانےسے روکنے کیلئے بالاخر گھٹنے ٹیک ہی دییے، واٹس ایپ نے صارفین کے ڈیٹا شیئرنگ کے معاملے سے متعلق تحفظات اور خدشات دور کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھالیا، اب واٹس ایپ کی نئی پرائیوٹ میں تبدیلی کا فیصلے میں پندرہ مئی تک توسیع کردی گئی ہے، واٹس نے ایپ نے صارفدین کو آٹھ فروری تک پالیسی میں تبدیلی اپنانے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا ٹوئتٹس کہنا ہے کہ صارفین کے نئی پالیسی سےمتعلق تحفظات کے باعث تبدیلی موخر فیصلہ کیا گیا ہے،پالیسی پر نظر ثانی کیلئے صارفین کی رائے بھی شامل کی جائے گی،واٹس ایپ نے کہا کہ ہم سے رابطہ کرنے والے ہر فرد کا شکریہ، ہم واٹس ایپ صارفین سے براہِ راست رابطہ کرکے غلط فہمی کا ازالہ کریں گے، 8 فروری کو کسی کے بھی اکاؤنٹ ختم یا معطل نہیں کئے جائیں گے۔ مئی میں ہم اپنے کاروباری منصوبے کو دوبارہ پیش کریں گے، ہم چاہتے ہیں کہ صارفین کو ہماری شرائط جاننے اور جائزہ لینے کا مناسب وقت مل جائے، ہم یقین دلاتے ہیں کہ ہم کوئی اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں کریں گے۔

پالیسی کی دستاویز کو مسترد کرتے ہوئے صارفین نے اپنا ڈیٹا غیرمحفوظ ہونے کے باعث سگنل اور ٹیلی گرام پر اکاؤنٹس بنانا شروع کردیے، ایپل اور ایپ اسٹور پر سرِ فہرست آگئی تھیں جبکہ بڑی تعداد میں اکاؤنٹس بنانے پر یوززر کیلئے اکاؤنٹ بنانا بھی مشکل ہورہا ہے، جس پر ایپس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ جلد اس مسئلے پر بھی قابو پالیں گے، ان ایپس کی وجہ سے واٹس کے صارفین میں روز بروز کمی ہوتی جارہی ہے، جس پر واٹس ایپ انتظامیہ نے تبدیلی موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واٹس ایپ نے رواں ماہ اپنی نئی پرائیوٹ پالیسی کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت صارفین کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کیا جائے گا، جس پر واٹس ایپ نے وضاحتی بیان میں کہا تھا کہ نئی پالیسی سے فیملی اور دوستوں کے ساتھ گفتگو پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، نئی پالیسی کا مقصد کاروباری معاملات کو آسان بنانا ہے۔

#Siasatpk #Whatsapp #whatsaprivacy
    00
    صارفین کی تنقید اور متبادل ایپس پراکاؤنٹس،واٹس ایپ کی تبدیلی پالیسی مؤخر واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کو مطمئن کرنے اور انہیں سنگنل اور ٹیلی گرام سمیت دیگر متبادل اور رائیول ایپس پر اکاؤنٹس بنانےسے روکنے کیلئے بالاخر گھٹنے ٹیک ہی دییے، واٹس ایپ نے صارفین کے ڈیٹا شیئرنگ کے معاملے سے متعلق تحفظات اور خدشات دور کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھالیا، اب واٹس ایپ کی نئی پرائیوٹ میں تبدیلی کا فیصلے میں پندرہ مئی تک توسیع کردی گئی ہے، واٹس نے ایپ نے صارفدین کو آٹھ فروری تک پالیسی میں تبدیلی اپنانے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا ٹوئتٹس کہنا ہے کہ صارفین کے نئی پالیسی سےمتعلق تحفظات کے باعث تبدیلی موخر فیصلہ کیا گیا ہے،پالیسی پر نظر ثانی کیلئے صارفین کی رائے بھی شامل کی جائے گی،واٹس ایپ نے کہا کہ ہم سے رابطہ کرنے والے ہر فرد کا شکریہ، ہم واٹس ایپ صارفین سے براہِ راست رابطہ کرکے غلط فہمی کا ازالہ کریں گے، 8 فروری کو کسی کے بھی اکاؤنٹ ختم یا معطل نہیں کئے جائیں گے۔ مئی میں ہم اپنے کاروباری منصوبے کو دوبارہ پیش کریں گے، ہم چاہتے ہیں کہ صارفین کو ہماری شرائط جاننے اور جائزہ لینے کا مناسب وقت مل جائے، ہم یقین دلاتے ہیں کہ ہم کوئی اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں کریں گے۔ پالیسی کی دستاویز کو مسترد کرتے ہوئے صارفین نے اپنا ڈیٹا غیرمحفوظ ہونے کے باعث سگنل اور ٹیلی گرام پر اکاؤنٹس بنانا شروع کردیے، ایپل اور ایپ اسٹور پر سرِ فہرست آگئی تھیں جبکہ بڑی تعداد میں اکاؤنٹس بنانے پر یوززر کیلئے اکاؤنٹ بنانا بھی مشکل ہورہا ہے، جس پر ایپس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ جلد اس مسئلے پر بھی قابو پالیں گے، ان ایپس کی وجہ سے واٹس کے صارفین میں روز بروز کمی ہوتی جارہی ہے، جس پر واٹس ایپ انتظامیہ نے تبدیلی موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ نے رواں ماہ اپنی نئی پرائیوٹ پالیسی کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت صارفین کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کیا جائے گا، جس پر واٹس ایپ نے وضاحتی بیان میں کہا تھا کہ نئی پالیسی سے فیملی اور دوستوں کے ساتھ گفتگو پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، نئی پالیسی کا مقصد کاروباری معاملات کو آسان بنانا ہے۔ #Siasatpk #Whatsapp #whatsaprivacy
  • کیا ان وکلاء کے خلاف ایکشن لیا جائے گا ؟ اسلام آباد میں وکلا کی تھانہ جلانے کی دھمکی " ہم نے سارا تھانہ جلا دینا ہے بیشک ہم مر جائیں .." وکیل

#Islamabad #lawyers
    00
    کیا ان وکلاء کے خلاف ایکشن لیا جائے گا ؟ اسلام آباد میں وکلا کی تھانہ جلانے کی دھمکی " ہم نے سارا تھانہ جلا دینا ہے بیشک ہم مر جائیں .." وکیل #Islamabad #lawyers